راولپنڈی، رینجرز کا گومبنگ آپریشن ، مشکوک شخص گرفتار،غیر قانونی اسلحہ برآمد

جمعہ 28 اپریل 2017 12:19

راولپنڈی،  رینجرز کا گومبنگ آپریشن ، مشکوک شخص گرفتار،غیر قانونی اسلحہ ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2017ء) راولپنڈی کے علاقے فضل ٹائون میکں رینجرز نے گومبنگ آپریشن کے دوران ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو رینجرز نے فضل ٹائون میں گومبنگ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ آپریشن کے دوران 215 گھروں اور پانچ دکانوں کی تلاشی لی گئی۔

متعلقہ عنوان :