وزیراعلیٰ سندھ سے حامد سعید کاظمی کی ملاقات ‘ وزیراعلیٰ سندھ نے حامد سعید کاظمی کو باعزت بری ہونے پر مبارکباد دی

جمعہ 28 اپریل 2017 12:19

وزیراعلیٰ سندھ سے حامد سعید کاظمی کی ملاقات ‘ وزیراعلیٰ سندھ نے حامد ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2017ء) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے ملاقات کی‘ وزیراعلیٰ سندھ نے حامد سعید کاظمی کو باعزت بری ہونے پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے سابق وزیر حامد سعید کاظمی نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے انہیں باعزت بری ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ آپ نے بڑی تکالیف دیکھیں لیکن ثابت قدم رہے۔ پیپلز پارٹی کے ممبران نے ہمیشہ تکالیف برداشت کیں۔ حامد سعید کاظمی نے مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :