امریکہ اور چین کے مابین دوریاں کم ہو رہی ہیں
امریکی ٹرین ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد چین میں ٹریننگ لیں گے
جمعرات 27 اپریل 2017 23:59
(جاری ہے)
چینی ایجنسی شنہوا کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے سپرنگ فیلڈ ٹرین ٹیکنالوجی کے 33ملازمین چین میں چائنہ ریلوے رولنگ سٹاک کارپ کے بیس میں ٹریننگ لیں گے ۔
ٹریننگ کا دورانیہ تین ماہ کی مدت پر محیط ہوگا ۔ رپورٹ کے مطابق چین کے جیلن صوبہ میں موجودسی آرآرسی چھینگ چھون ریلوے ویلکز کمپنی میں 33امریکی ملازمین کو ٹریننگ دی جائے گی ۔ ملازمین سی آر آر سی سب وے کنٹریکٹ کے تحت ذمہ دار ہوں گے ۔ اس طرح کے باہمی تعلقات چین اور امریکہ کے درمیان دوریاں مزید کم کرنے کا سبب بن سکتے ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.