وزیراعلیٰ پنجاب کا لیہ میں زہر سے 5 بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس، انتظامیہ سے رپورٹ طلب

جمعرات 27 اپریل 2017 23:42

وزیراعلیٰ  پنجاب کا لیہ میں زہر سے 5 بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس، ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لیہ میں پانچ بچوں کو زہر دے کر جان سے مارنے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے غمزدہ خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے اس افسوسناک واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :