Live Updates

عمران خان بعض اوقات ایسا بول جاتے ہیں جس سے انہیں ، پارٹی کو نقصان ہوتا ہے ‘اسد عمر

ان کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے جو ان کے دل میں ہوتا ہے وہ زبان پر بھی لاتے ہیں ،رہنمائتحریک انصاف

جمعرات 27 اپریل 2017 23:39

عمران خان بعض اوقات ایسا بول جاتے ہیں جس سے انہیں ، پارٹی کو نقصان ہوتا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2017ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااسد عمرنے کہاہے کہ واقعی میں عمران خان بعض اوقات ایسا بول جاتے ہیں جس سے انہیں اور پارٹی کو نقصان ہوتا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہاکہ عمران خان کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ جو ان کے دل میں ہوتا ہے وہ زبان پر بھی لاتے ہیں اور سچا ہونے کی وجہ سے پاکستانیوں کی اکثریت ان کو پسند کرتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ واقعی میں عمران خان بعض اوقات ایسا بول جاتے ہیں جس سے ان کو اورپارٹی کو نقصان ہوتا ہے لیکن سچ بولنا ان کی سب سے بڑی کوالٹی ہے اگر انہوںنے یہ سب چھوڑ دیا تو اس سے پارٹی کو نقصان ہوگا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :