کوئٹہ, ٹرک اور گاڑی میں تصادم 2 افراد زخمی

جمعرات 27 اپریل 2017 22:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2017ء) کوئٹہ میں ٹرک اور گاڑی میں تصادم 2 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر ٹرک اور گاڑی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں2 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر بی ایم سی منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :