مشعال خان قتل کیس میں باچا خان یونیورسٹی کے سولہ ملازمین سمیت پچاس ملزمان کے بیرون ملک جانے پر پابندی
جمعرات 27 اپریل 2017 20:32
(جاری ہے)
سانحہ میں ملوث افراد کے پاک افغان طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان ممکنہ طور پر فرار ہونے کے خدشات کے پیش نظر بھی طورخم بارڈر ، باجوڑ ایجنسی سمیت فاٹا کے تمام بارڈرز پر حکام کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سمیت ملک بھر کے تمام انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے اور ائیر پورٹ پر تعینات امیگریشن حکام کو بھی آگاہ کیا ہے تاہم حکام نے اس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے ۔
ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق فیس بک پر توہین رسالت کے الزامات میں پہلے سے ہی گیارہ ملزمان کے نام ای سی ایل فہرستوں میں شامل کئے گئے ہیں ۔ یونیورسٹی کے جن افسران کو شامل تفتیش کیا گیا ہے ان کے نام بھی ای سی ایل فہرستوں میں شامل کئے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.