ر یاستی اداروں پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،یہ سیاست کے ابلیس اور عادی جھوٹے ہیں ،پاکستان ان کی غنڈہ گردی اور فسطائیت سے واقف ہے ،وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی

جمعرات 27 اپریل 2017 17:28

ر یاستی اداروں پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،یہ سیاست کے ابلیس ..
اسلام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2017ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصیڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،یہ سیاست کے ابلیس اور عادی جھوٹے ہیں ،پاکستان ان کی غنڈہ گردی اور فسطائیت سے واقف ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پی آئی ڈی واقعہ پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ریاستی اداروں پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ یہ وہی فاشسٹ ٹولہ ہے جس نے پی ٹی وی پر حملہ آور قبضہ کیا تھا۔ پورا پاکستان ان کی غنڈہ گردی اور فسطائیت سے واقف ہے ۔ یہ سیاست کے ابلیس اور عادی جھوٹے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :