بینکس غلط کام کریں تو کارروائی کرتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

جمعرات 27 اپریل 2017 16:49

بینکس غلط کام کریں تو کارروائی کرتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
ؐؐکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2017ء) گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے کمرشل بینکس، ایکسچینج کمپنیز کے ذریعے کوئی غلط کام ہو تو اسٹیٹ بینک اٴْن کے خلاف کارروائی کرتا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منی لانڈرنگ اوپن مارکیٹ میں ہو تو اس کے خلاف قانون نافذکرنے والے ادارے ایکشن لیتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں بجلی سستی ہو گئی ،مہنگائی کی شرح بھی کم ترین سطح پر ہے، آئندہ سال ترقی کی شرح 5 فی صد سے زیادہ ہو گی، اگلے دو سال میں اسے 7 فی صد تک پہنچانا ہے۔

متعلقہ عنوان :