پاکستان پٹرولیم نے مٹیاری سندھ سے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا

جمعرات 27 اپریل 2017 16:49

پاکستان پٹرولیم نے مٹیاری سندھ سے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2017ء) پاکستان پٹرولیم نے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق پاکستان پٹرولیم نے مٹیار ی سندھ کے مقام سے گیس کے نئے ذخیرے کو دریافت کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان پٹرولیم کے مطابق نئے دریافت کئے گئے ذخیرے سے یومیہ 29.2 مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :