ریاستی اداروں پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،آصف کرمانی

جمعرات 27 اپریل 2017 16:35

ریاستی اداروں پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،آصف کرمانی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2017ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،یہ وہی فاشسٹ ٹولہ ہے جس نے پی ٹی وی پر حملہ کرکے قبضہ کیا تھا،پورا پاکستان ان کی غنڈہ گردی اور فسطائیت سے واقف ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پی آئی ڈی واقعہ پر اپنے ردعمل میں آصف کرمانی نے کہا کہ ریاستی اداروں پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،یہ وہی فاشسٹ ٹولہ ہے جس نے پی ٹی وی پر حملہ کرکے قبضہ کیا تھا،پورا پاکستان ان کی غنڈہ گردی اور فسطائیت سے واقف ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سیاست کے ابلیس اور عادی جھوٹے ہیں۔

متعلقہ عنوان :