پاکستان دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے
صدر مملکت ممنون حسین کی اٹلی کی فوج کے سربراہ جنرل ڈینیلو ایر سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 27 اپریل 2017 16:22
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پاکستان اٹلی کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دفاع کے شعبے میں اٹلی کے ساتھ مزید تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔ صدر مملکت نے اٹلی کی جانب سے پاک بحریہ کے پروگراموں میں شرکت کو بھی سراہا اور اٹلی کے کردار کی تعریف کی۔ اس موقع پر اٹلی کی فوج کے سربراہ جنرل ڈینیلو ایریکو نے کہا کہ دونوں ملکوں کی افواج کی اقدار مشترک ہیں اور اٹلی دہشت گردی کے خاتمے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے کردار ادا کرنے پر پاک فوج کو سراہتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان تعاون مستقبل میں بھی جاری رہیگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.