کوریا کے جوہری مسئلے کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہو گا

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی شریک ہوں گے ، ترجمان وزارت خارجہ

جمعرات 27 اپریل 2017 16:20

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2017ء) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے جزیرہ کوریا کے جوہری مسئلے کے بارے میں جمعہ کو بلائے گئے کھلے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے جمعرات کو بتائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :