پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے مرتضیٰ ستی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اپریل 2017 14:54

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے مرتضیٰ ستی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 اپریل 2017ء) : پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے مرتضیٰ ستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ ستی کا سابق ایم این اے مرتضیٰ ستی اس فیصلے کا باقاعدہ اعلان پی ٹی آئی چئیر مین عمران خا ن سے ملاقات کے بعد کریں گے۔ مرتضٰی ستی این اے 50 راولپنڈی سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہو چکے ہیں۔