قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کااجلاس کل ہوگا

جمعرات 27 اپریل 2017 15:17

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کااجلاس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2017ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کااجلاس کل جمعہ کو ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر آفتاب شعبان میرانی کریں گے۔ اجلاس پاکستان کونسل آف رینیو ایبل انرجی ٹیکنالوجی بل 2016 ء پر غور کیاجائے گا۔