پاکستان پٹرولیم نے مٹیاری سندھ سے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا

نئے دریافت کئے گئے ذخیرے سے یومیہ 29.2 مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے ،ْذرائع

جمعرات 27 اپریل 2017 15:13

پاکستان پٹرولیم نے مٹیاری سندھ سے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا
مٹیاری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2017ء) پاکستان پٹرولیم نے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پٹرولیم نے مٹیار ی سندھ کے مقام سے گیس کے نئے ذخیرے کو دریافت کیا ،ْپاکستان پٹرولیم کے مطابق نئے دریافت کئے گئے ذخیرے سے یومیہ 29.2 مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے

متعلقہ عنوان :