حیدر آباد میں سلنڈر دھماکہ، 5 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اپریل 2017 14:10

حیدر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 اپریل 2017ء) : حیدر آباد کے علاقہ میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سلنڈر دھماکہ قاضی قیوم روڈ پر ہوا جس میں پانچ افراد زخمی ہوئے ۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ البتہ دھماکے کے بعد جائ وقوعہ کے ملحقہ علاقوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :