تمام فریقین شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائیں ،چین

پیانگ یانگ کو مذاکراتی میز پر واپس لانے کیلئے دباؤ ڈالاجانا چاہیے ،وزیر خارجہ وانگ ژی کی صحافیوں سے گفتگو

جمعرات 27 اپریل 2017 14:31

بیجنگ برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2017ء) چین نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی قراداد پر تمام فریقین سختی سے عملدآمد یقینی بنائیں ، غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق برلن میں سکیورٹی اور سگالی امور پر چین ،جرمنی ،سٹریٹجک مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کے بعد اپنے جرمن ہم منصب سیگمار کابریل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ شمالی کوریا کے خلاف منظور کی گئی اقوام متحدہ کی قرارداد پر تمام فریقین سختی سے عملدآمد یقینی بنائیں اور پیانگ یانگ کو اسکے جوہری پروگرام سے دستبرداری کیلئے مذکراتی میز پر واپس لانے کے حوالے سے دباؤ بڑھایا جائے انہوں نے کہا کہ فریقین اس قراداد کو انکی اپنی ضروریات کے مطابق عملدآمد کرانے کا سلسلہ بندکریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا پر بابندیاں عائد کرنا اور اسے مذاکراتی میز پر واپس لانا اس قراداد کا اہم مقصد ہی

متعلقہ عنوان :