وزیراعظم محمد نواز شریف سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 27 اپریل 2017 13:03

وزیراعظم محمد نواز شریف سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، سیاسی امور پر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔