ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ ، 5 فوجی ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اپریل 2017 12:17

ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ ، 5 فوجی ہلاک
سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 اپریل 2017ء) : سری نگر کے ضلع کپواڑہ میں ھارتی فوجی کیمپ پر حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق فوجی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج علاقہ میں سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔

متعلقہ عنوان :