فاٹا میںتعمیرنوکے بارے میں فاٹاسیکرٹریٹ کے زیراہتمام کانفرنس

جمعرات 27 اپریل 2017 12:43

فاٹا میںتعمیرنوکے بارے میں فاٹاسیکرٹریٹ کے زیراہتمام کانفرنس
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2017ء) قبائلی علاقہ جات میں امن کے قیام ،اصلاحات ،ترقی اورنقصانات کے ازالے کیلئے لائحہ عمل طے کرلیاگیاہے ،اس سلسلے میں جامعہ پشاورمیں فاٹاسیکرٹریٹ کے زیراہتمام اقوام متحدہ اوران سے منسلک غیرسرکاری بین الاقوامی تنظمیوں کے نمائندوںکی کانفرنس منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

جس کی صدارت ڈی جی فاٹاسیکرٹریٹ خالد خان کررہے تھے۔کانفرنس میں فاٹاڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے نمائندے بھی شریک تھے ۔کانفرنس میں فاٹامیں بحالی اورتعمیرنوکے بارے میں مختلف تجاویز اورسفارشات پیش کی گئی اورتکمیل شدہ کاموں کاجائزہ بھی لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :