راولپنڈی پولیس کی کارروائی ، 120کلو مضر صحت گوشت برآمد، دو ملزمان گرفتار

جمعرات 27 اپریل 2017 12:35

راولپنڈی پولیس کی کارروائی ، 120کلو مضر صحت گوشت برآمد، دو ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2017ء) راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کی حدود میں پولیس نے کارروائی کے دوران 120کلو مضر صحت گوشت برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پولیس کے مطابق تھانہ وارث خان کی حدود میں کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران ایک سو بیس کلو مضر صحت گوشت برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :