وہاڑی ،مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، 11ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

جمعرات 27 اپریل 2017 12:35

وہاڑی ،مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، 11ملزمان گرفتار، اسلحہ و ..
وہاڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2017ء) وہاڑی شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کے دوران 11ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ و منشیات برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پولیس نے وہاڑی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران گیارہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ کارروائی میں پانچ کلو چرس‘ دو سو لیٹر شراب اور دو پستول برآمد کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :