تربت، مندیگ ندی سے 5افراد کی لاشیں برآمد ،پانچوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا

جمعرات 27 اپریل 2017 12:29

تربت، مندیگ ندی سے 5افراد کی لاشیں برآمد ،پانچوں افراد کو گولیاں مار ..
تربت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2017ء) تربت میں مند کے علاقے مندیگ ندی سے 5افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں ، پانچوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق مند کے علاقے مندیگ ندی سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں پانچوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :