خواجہ آصف سے روسی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 27 اپریل 2017 12:22

خواجہ آصف سے روسی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2017ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے روسی ہم منصب سرگئی شوٹگو سے ملاقات کی‘ ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیر دفاع خواجہ آصف نے روسی ہم نصب سرگئی شوٹگو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :