کلچرڈائریکٹیوریٹ کا کاکاصاحب کے عرس پرمیلے کاانعقاد

جمعرات 27 اپریل 2017 12:08

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2017ء)کلچرڈائریکٹیوریٹ کے پراجیکٹ رچ اوریوآرڈی او اورضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ضلع نوشہرہ کے گائوں زیارت کاکاصاحب میں سالانہ عرس کے موقع پرپروقارمیلے کااہتمام کیاگیاجس میں ہزاروں کی تعدادمیں لوگ شریک ہوئے۔