چارسدہ ، اشتہاریوں سمیت 11مشتبہ افرادگرفتار،اسلحہ برآمد

جمعرات 27 اپریل 2017 11:50

چارسدہ ، اشتہاریوں سمیت 11مشتبہ افرادگرفتار،اسلحہ برآمد
چارسدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2017ء) نستہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین اشتہاریوں سمیت 11مشتبہ افرادکوگرفتارکرکے 2پستول اورایک بندوق برآمدکرلی،تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوچارسدہ سہیل خالد کی ہدایت پرایس ایچ اوتھانہ نستہ نے دیگرپولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تین اشتہاری ملزموں سمیت 11مشتبہ افرادکوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے دوپستول اورایک بندوق برآمدکرلی۔

متعلقہ عنوان :