Live Updates

10ارب کی پیشکش کاعمران خان کابیان جھوٹ ،انکے اپنے بیان میں بھی تضادہے ، مریم نواز

جمعرات 27 اپریل 2017 00:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2017ء) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ 10ارب کی پیشکش کاعمران خان کابیان جھوٹ ہے اوران کے اپنے بیان میں بھی تضادہے ،بدھ کے روزسوشل میڈیاپرٹویٹرمیں اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ عمران خان نے پہلے کہاکہ شہبازشریف کے دوست نے 10ارب روپے کی آفرکی ،پھرکہاکہ نہیں حمزہ شہبازنے میرے دوست کوآفرکی ہے ،مریم نوازنے کہاکہ عمران خان کاالزام جھوٹ ہے ۔(یاسرعباسی)
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :