فیصل آباد:جمہوریت کے استحکام اور قانون کی بالادستی کے لئے وکلاء برادری ہمیشہ صف اول میں رہی ہے، محمدرفیق رجوانہ
فیصل آباد میں ہائی کورٹ بینچ کے قیام کے سلسلے میں حکومت اپنی ذمہ داریاں پورا کررہی ہے گورنر پنجاب نے بار ایسوسی ایشن کے مسائل حل کرنے کا یقین دلایا گورنر پنجاب کے دورہ فیصل آباد کے دوران ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن فیصل آباد کے عہدیداروں سے ملاقات میں اظہار خیال
جمعرات 27 اپریل 2017 00:00
(جاری ہے)
اس موقع پر صدربارایسوسی ایشن رانا علی عباس،نائب صدر رانا ذوالفقار احمد اور سیکرٹری میاں مہران نے ان کے مسائل میں گہری دلچسپی لینے پر گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کا شکریہ ادا کیا اور انہیں وکلاء کے اجتماعی مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے فیصل آباد میں لاہورہائی کورٹ بینچ کے قیام کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے اور کسٹم کورٹ،نیب کورٹ اوردیگر سپیشل کورٹس کے علاوہ لیبر ٹربیونل کے قیام پر زور دیا۔
اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رانا علی عباس،نائب صدر رانا ذوالفقار احمد،سیکرٹری میاں مہران موجودتھے جبکہ ڈویژنل کمشنر مومن آغا،ڈپٹی کمشنر سلمان غنی اور ایس ایس پی آپریشن رانا معصوم نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔گورنر پنجاب نے ڈسٹرکٹ بارا یسوسی ایشن کے عہدیداروں کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ حکومت وکلاء برادری کو بہترین پیشہ وارانہ ماحول فراہم کرنے پر یقین رکھتی ہے اس سلسلے میں بار ایسوسی ایشنز کی فلاح وترقی اولین ترجیح ہے۔مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.