لاہور،حکومت نے وسیم احمد سیال کو ڈی آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس کے عہدے پر تعینات کر دیا ۔

جمعرات 27 اپریل 2017 00:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2017ء) حکومت نے وسیم احمد سیال کو ڈی آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس کے عہدے پر تعینات کر دیا ۔ علاوہ ازیں حسن اخر کو سیکرٹری سکولز کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔(سعید)

متعلقہ عنوان :