پا کستان دنیا کے ان مما لک میں سے ایک ہے جس کی کل آ با دی کا زیا دہ حصہ نو جوانوں پر مشتمل ہیں ،ترقی یا فتہ ممالک کی تر قی کا رازبا صلا حیت نو جوان ہی ہے ، پا کستان میں بھی نو جو انوں کو آ گے بڑھ کر ملک کی ذمہ داریاں اپنے کا ندھوں پر لینا ہو گی ‘ یورپ میں پا کستان اور بلو چستان میں سیکورٹی کی صورتحال کے متعلق منفی تا ثر یہاں آ کربر عکس پا یا

یو رپی یو نین کے سفیر جین فرانسیوکوتان کا سکا ئوٹس یو تھ کو نسل اور بلو چستان بوا ئے سکا ئوٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتما م ایک روزہ یو تھ کیمپ سے خطاب

بدھ 26 اپریل 2017 23:49

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2017ء) یو رپی یو نین کے سفیر جین فرانسیوکوتان نے کہا ہے کہ پا کستان دنیا کے ان مما لک میں سے ایک ہے جس کی کل آ با دی کا زیا دہ حصہ نو جوانوں پر مشتمل ہیں ،ترقی یا فتہ ممالک کی تر قی کا رازبا صلا حیت نو جوان ہی ہے ، پا کستان میں بھی نو جو انوں کو آ گے بڑھ کر ملک کی ذمہ داریاں اپنے کا ندھوں پر لینا ہو گی ،یو رپ میں پا کستان اور بلو چستان میں سیکورٹی کی صورتحال کے متعلق منفی تا ثر یہاں آ کربر عکس پا یا ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے بوا ئے سکاٹس ہیڈ کو ارٹر کو ئٹہ میں سکا ئوٹس یو تھ کو نسل اور بلو چستان بوا ئے سکا ئوٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتما م ایک روزہ یو تھ کیمپ کے انعقاد کے مو قع پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا کیمپ میں بلو چستان بھر سے تین سو پچا س سے نو جوا نوں نے شر کت کی۔

(جاری ہے)

۔ کیمپ کے شر کا ء سے خطاب کر تے ہو ئے یو رپی یو نین کے سفیرجین فرانسیوکوتان نے کہا کہ دنیا میں بہت سے کم ایسے مما لک ہیں جس کی زیا دہ آ با دی نو جوا نوں پر مشتمل ہے خو ش قسمتی سے پا کستان ان مما لک میں شا مل ہیں جن کی زیا دہ تر آ با دی نو جوا نوں پر محیط ہے یا د رہے کہ تر قی یا فتہ مما لک کی تر قی نو جوا نوں کی مر ہو ن منت ہے اس طرح پا کستان کے نو جوا نوں کو بھی آ گے آ نا پڑے گا اور ملک کی تر قی کی ذمہ داری اپنے کاندھوں پرلینا ہو گی ،کمشنر نے امید ظا ہر کی کہ پا کستان کے نو جوان پا کستان کی تر قی میں بنیا دی کر دار ادا کر یں گے انہوں نے کو ئٹہ آ نے پر خو شی کا اظہا ر کیا اور کہا کہ جس طرح مغر بی دنیا میں پا کستان کے با رے میں منفی را ئے قا ئم کی گئی ہے وہ درست نہیں کیو نکہ کو ئٹہ آ مد کے بعد مجھ پر یہ با ت عیاں ہو چکی ہے بلو چستان اور پا کستان کے لو گ امن پسند ہے انہوں نے کہا کہ ہم پا کستان کو پر امن ملک دیکھنا چاہتے ہیں کیمپ کے نو جوا نوں سے یو نیسیف کے نما ئندے نے یو نیسیف کے تحت چلنے وا لے پرو گرا مرپورٹ کے با رے میں بریفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ یو رپورٹ پرو گرا م سے دنیا میں لا کھوں نو جو ان وابستہ ہے اور یو رپورٹ کے ذریعے وہ اپنی حق کے لئے آ واز بلند کر رہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ یو رپورٹ دنیا کا واحد پروگرا م ہے جس نے لا کھوں نو جوا نوں کو ایک پلیٹ فا رم پر جمع کیا ہے ،اور یہی پرو گرا م پا کستان میں پا ک آ واز کے نا م سے کا م کر رہا ہے جس میں اب تک 28ہزار نو جوا ن جڑے ہیں ،پا کستان میں اس نیٹ ورک کو کا ر آ مد بنا نے کے لئے نو جوا نوں کو آ گے آ نا پڑے گا اور اس نیٹ ورک کے ذریعے وہ اپنی آواز اقتدار کے ایوا نوں تک پہنچا سکتے ہیں ،سکا ئوٹس یو تھ کو نسل کے چیئر میں سعد وقاص نے نو جوا نوں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مجھے خو شی محسوس ہو رہی ہے کہ میں اس نو جوا ن نسل سے جو اپنے ملک کے لئے کچھ کر نا چا ہتے ہیں اور وہ با صلا حیت ہے بلکہ ان میں جذبہ بھی مو جودہے سے مخا طب ہوں وہ دن دور نہیں جب ہم تر قی یا فتہ مما لک کے صف میں کھڑے ہوں گے سعد وقاص نے کہا کہ یو تھ سکا ئوٹس کو نسل کا مقصد نو جوا نوںکو مثبت سر گر میوں کی طرف راغب کر نا ہے اور ان کی صلاحیتوں کو ابھا رنا ہے بوا ئے سکا ئوٹس کی پرو گرا م منیجر طلعت جہاں نے شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بلو چستان بوا ئے سکائوٹ نے ہمیشہ نو جو انوںکو مثبت سر گر میوں کے لئے پلیٹ فا رم مہیاکیا ہے اور انشا ء اللہ بلو چستان بوا ئے سکا ئوٹ ہمیشہ نو جو انوں کی بہتری کے لئے کا م کر ے گا تقریب سے عبدالکریم نے بھی خطا ب کیا کیمپ میں مختلف اسٹال بھی سجا ئے گئے تھے آخر میں شر کا ء میں سرٹیفیکیٹس بھی تقسیم کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :