ْمیئر کراچی وسیم اختر کا سینئر صحافی مسرور احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ 26 اپریل 2017 23:15

ْمیئر کراچی وسیم اختر کا سینئر صحافی مسرور احمد کے انتقال پر گہرے دکھ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2017ء) میئر کراچی وسیم اختر نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں سینئر صحافی مسرور احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

میئر کراچی نے کہا کہ مرحوم نے صحافتی میدان میں بہترین خدمات انجام دیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :