Live Updates

عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامسن ڈریو کی ملاقات، پاک، برطایہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بدھ 26 اپریل 2017 22:35

عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامسن ڈریو کی ملاقات، پاک، برطایہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2017ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامسن ڈریو نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں پاک، برطایہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بدھ کے روز برطانوی ہائی کمشنر نے چیئرمین تحریک انصاف سے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ ملاقات برطانوی سفیر کی خواہش پر ہوئی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ (عابد شاہ)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :