علی بابا گروپ کے بانی چیئرمین جیک ما کی رواں برس پاکستان آمد کا امکان
محمد علی بدھ 26 اپریل 2017 20:09
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ آئی ٹی کی رسائی کیلئے کئی ایسے اقدامات کئے گئے ہیں جن میں لڑکیوں کیلئے آئی ٹی گرلز پروگرام وغیرہ شامل ہیں۔
انہوں نے درمیانے اور چھوٹے درجہ کے کاروباروں کی تربیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ آن لائن آئیں اور اپنی مصنوعات کی مارکیٹ سے مکمل فائدہ اٹھائیں اور ای کامرس کے ممکنہ فوائد حاصل کریں۔ انہوں نے علی بابا کو تجویز پیش کی کہ وہ پاکستانی ایم ایس ایم ایز کی تربیت کے ذریعہ پاکستان میں آن لائن مشترکہ منصوبے شروع کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ علی بابا کی پاکستان میں مستقبل کی سرمایہ کاری کی حکمت عملی اور منصوبہ بندی کی تجویز بھی دی۔ جیک ما نے پاکستان میں آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبہ کی ترقی کو سراہا اور وزیر مملکت کی تجویز کو سراہتے ہوئے اس کی پاسداری پر اتفاق کیا۔ انہوں نے اس سال پاکستان کے دورے میں گہری دلچسپی ظاہر کی اور لڑکیوں کے آئی سی ٹی پروگرام سے فائدہ اٹھانے والی لڑکیوں سے ملنے کی خواہش ظاہر کی۔ وزیر مملکت نے فرینڈز آف ای کانف نس برائے ترقی کی وزارتی اجلاس میں شرکت کی جو ڈبلیو ٹی او کے کئی ترقی پذیر ممالک کے اراکین کیلئے ای پر بحث کو فروغ دینے کیلئے اہمیت کا حامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.