قتل کے 2 ملزمان بھا ئیوں کی ضما نت قبل از گرفتاری مسترد

بدھ 26 اپریل 2017 22:14

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) فورتھ ایڈیشنل سیشن جج حیدرآباد کی عدالت نے قتل مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان بھا ئیوں کی جا نب سے ضما نت قبل از گرفتاری کی دائر کر دہ درخواست کو مسترد کر تے ہو ئے ملزمان کو گرفتار کرانے کے بعد جیل بھیجنے کا حکم سنا یا ملزمان بھا ئیوں غلام حیدر اور نا در کے خلاف 2013 میں پنیاری تھا نے پر عمر دراز نا می نو جوان کو فا ئر نگ کر کے قتل کر نے کے الزام میں مقتول کے بھا ئی نظر محمد نے مقدمہ درج کرا یا تھا اور ملزمان 2013 سے مفرور اور اشتہاری تھے۔

متعلقہ عنوان :