جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے زیراہتمام 5مئی سے کرکٹ ٹورنامنٹ کاآغازہوگا

بدھ 26 اپریل 2017 21:37

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے زیراہتمام 5مئی سے اسپورٹس ٹورنامنٹ کاآغازکیاجارہاہے، کرکٹ ٹورنامنٹ افضال شا ہ گرائونڈ لطیف آبادیونٹ نمبر 10میں ہوگا،ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ضلعی صدرظہیرالدین شیخ کی زیرصدارت ایک اجلاس ہوا جس میں انتظامات کاجائزہ لیاگیاجبکہ ڈپٹی سیکرٹری وچیئرمین اسپورٹس کمیٹی احسن معیدشیخ ،ممبران اویس خان ،محسن اعوان اوراسماعیل نیازی نے اس سلسلے میں رابطے شروع کردیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :