Live Updates

اسلام آباد:ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کوپریڈگراؤنڈمیں جلسے کی اجازت دیدی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 26 اپریل 2017 19:01

اسلام آباد:ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کوپریڈگراؤنڈمیں جلسے کی اجازت ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔26اپریل2017ء) : وفاقی دارلحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کوجلسے کی اجازت دے دی ہے،پی ٹی آئی کوجلسے کیلئے این اوسی آج جاری کردیاجائیگا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے 28اپریل کواسلام آبادپریڈگراؤنڈمیں عوامی جلسہ کرنے کیلئے درخواست دی تھی۔جس کے باعث انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کوجلسے کیلئے آج این اوسی جاری کردیاجائے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :