اے این پی باجوڑ نے حلقہ این اے 43اور 44 کے الیکشن مہم کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدیں

بدھ 26 اپریل 2017 19:55

باجوڑایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2017ء) اے این پی باجوڑ نے حلقہ این اے 43اور 44 کے الیکشن مہم کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی۔ عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے تنظیم کا ایک اہم اجلاس عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے صدر ملک عطاء اللہ خان کے حجرے میں ملک عطاء اللہ خان کے زیرصدارت منعقد ہوا جس میں ایجنسی کی کابینہ اور تحصیل کے صدور اورجنرل سیکرٹریز نے بھی شرکت کی جس میں باجوڑ کے صدر ملک عطاء اللہ خان۔

جنرل سیکرٹری گل افضل خان سینئرنائب صدر پختون خان سید عبدالمنان کاکاجی۔نائب صدر خان بھادر ڈیپٹی جنرل سیکرٹری شیر اکبرجائنٹ سیکرٹری ملک قھار۔جائنٹ سیکرٹری زیراللہ خان۔سیکرٹری اطلاعات شاہ نصیر خان۔کلچرسیکرٹری عجب خان۔تحصیل وڑہ ماموند کے صدر محمدزمان۔

(جاری ہے)

سینئر نائب صدر نور خان درانی۔ جنرل سیکرٹری فیض اللہ۔ تحصیل اتمانخیل کے صدر حاجی عبدالقیوم۔

جنرل سیکرٹری محمددین۔تحصیل سلارزو کے صدر ملک سبحان۔تحصیل لوی ماموند کے صدر عبدالباقی۔تحصیل خار کے جنرل سیکرٹری اجمل تنہا۔شیخ جہانزادہ۔فاتح الرحمن۔ملک عبدالغنی خان۔خشنمیار ملک۔ اکبراللہ۔۔ خان فچء۔ملک غوث الدین۔ وحیب استاد۔نقیب خان۔صادق۔داود خان۔شاخالد۔افضل خان۔ ضیاء السلام۔ نور زادہ۔ نے شرکت کی اجلاس میں دو کمیٹیاں تشکیل دیدی جودونوں حلقوں میں ایلکشن کمپین تیز کریگی جس میں حلقہ این اے 43 کیلئے ملک عطاء اللہ خان۔

پختون خان،شیخ جہانزہ۔نور خان درانی۔فاتح الرحمن۔ عبدالرحمن۔ ضیاالسلام۔ حلقہ این اے 45 کیلئے گل افضل سید عبدالمنان کاکاجی۔عبدالقوم۔شاہ نصیر خان۔شیر اکبر۔اجمل تنہا۔شا خالد پر مشتمل ھے یہ کمیٹیاں 2018 کے الیکشن کیلئے ابھی سے مہم کا اغاذ کریگی اور روزانہ کے بنیاد پر رپورٹ پیش کریگی۔

متعلقہ عنوان :