احسان اللہ احسان کے انکشافات انتہائی اہم ہیں،احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان کاجائزہ لے رہے ہیں،انکشافات کامعاملہ افغان حکومت کیساتھ اٹھایاجائیگا،مشیرخارجہ سرتاج عزیز کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

بدھ 26 اپریل 2017 17:52

احسان اللہ احسان کے انکشافات انتہائی اہم ہیں،احسان اللہ احسان کے اعترافی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2017ء) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ احسان اللہ احسان کے انکشافات انتہائی اہم ہیں،احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان کاجائزہ لے رہے ہیں،انکشافات کامعاملہ افغان حکومت کیساتھ اٹھایاجائیگا۔

(جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہاکہ احسان اللہ احسان کیاعترافی بیان کاجائزہ لے رہے ہیں،احسان اللہ احسان کے انکشافات انتہائی اہم ہیں۔انہوں نے کہا کہ انکشافات کامعاملہ افغان حکومت کیساتھ اٹھایاجائیگا…(خ م)