شریف خاندان شوگر ملیں منتقلی کیس میں یوسف عباس شریف سمیت تین افراد 8مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب
ملیں منتقلی سے کپاس ،پانی کو کتنا نقصان پہنچا اس کے لئے ماہرین پر مشتمل کمیشن قائم کیا جائے گا جو وہاں جا کر تمام صورتحال کا جائزہ لیکر رپورٹ پیش کرے گا‘ لاہور ہائیکورٹ
بدھ 26 اپریل 2017 17:27
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے روبرو تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے وکیل اعتزاز احسن نے دلائل دیئے کہ پابندی کے باوجود ایک خاندان کو فائدہ پہنچانے کے لیے شوگر ملوں کی منتقلی پر عائد پابندی ختم کی گئی،ان ملوں کی منتقلی کی وجہ سے جنوبی پنجاب میں پانی اور کپاس کی فصل کو شدید خطرات لاحق ہیں ۔
جس پر فاضل چیف جسٹس نے قرار دیا کہ جو ملیں پہلے سے منتقل کی گئیں ان سے کپاس اور پانی کو کتنا نقصان پہنچا اس کے لیے ماہرین پر مشتمل کمیشن قائم کیا جائے گا جو وہاں جا کر تمام صورتحال کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گا ۔جبکہ جنوبی پنجاب کے عوام کا تحفظ بھی عدالت کی ذمہ داری ہے ۔ عدالتی حکم امتناعی کے باوجود کرشنگ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر فاضل بینچ نے یوسف عباس شریف ،جاوید شفیع اور حسیب ریاض کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 8 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.