احسان اللہ احسان کےانکشافات کامعاملہ افغان حکومت سےاٹھایاجائیگا،سرتاج عزیز

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 26 اپریل 2017 16:41

احسان اللہ احسان کےانکشافات کامعاملہ افغان حکومت سےاٹھایاجائیگا،سرتاج ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔26اپریل2017ء) : وزیراعظم کے مشیرامورخارجہ سرتاج عزیزنے کہاہے کہ احسان اللہ احسان کے انکشافات کامعاملہ افغان حکومت سے اٹھایاجائیگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حکومت احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان کاجائزہ لے رہے ہیں۔احسان اللہ احسان کے انکشافات انتہائی اہم ہیں۔انہوں نے کہا کہ سابق طالبان ترجمان کے انکشافات کامعاملہ افغان حکومت کے ساتھ اٹھائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :