سندھ حکومت نے یکم مئی کوصوبے میں عام تعطیل کااعلان کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 26 اپریل 2017 16:15

سندھ حکومت نے یکم مئی کوصوبے میں عام تعطیل کااعلان کردیا
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔26اپریل2017ء) :سندھ حکومت نے یکم مئی کوصوبے میں عام تعطیل کااعلان کردیا،جس کاباقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ملک بھرکی طرح سندھ میں بھی یوم مئی مزدوروں کاعالمی دن منایاجائے گا۔جس کے باعث سندھ حکومت نے یوم مئی پرعام تعطیل کااعلان کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :