وزیر اعظم محمد نوا ز شریف کی قیادت میں ملک تر قی کی را ہ پر گا مزن ہے،قا ضی سجا ول

بدھ 26 اپریل 2017 16:01

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) مر ی سے ملحقہ لو ئر گلیا ت سر کل بکو ٹ ممبر تحصیل کو نسل قا ضی سجا ول نے کہاہے کہ ملک تر قی کی را ہ پر گا مزن ہے اور مسلم لیگ (ن) کے قا ئد وزیر اعظم پا کستان میا ں محمد نوا ز شریف کے عوا می منصو بے ہو ں یا معا شی تر قی ضر بِ عضب ہو یا رد الفسا د ایٹمی قوت پا کستان کے تما م ایسے بڑ ے کا رنا مے ہیں جنھو ں نے پاکستان کے معیا ر کو عا لمی سطح پر بلند ہی نہیں بلکہ یکجہتی کے لئے وہ راستہ دیا جو رہتی دنیا تک یا د رکھا جا ئے گا یہ منز ل عملی را ہ استعما ل کر نے سے ملتی ہے جھو ٹ بو لنے وا لے جھو ٹے ثا بت ہو ں گیں سپریم کو رٹ کے فیصلے پر میا ں محمد نو ز شریف پا کستا ن کی کا میا بی پر مبا رک باد پیش کر تے ہیںسر کل بکو ٹ کی آٹھ یو نین کو نسلو ں کو گلیا ت ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کی حدو د میں شا مل کر لیا گیا ہے جس کی سمر ی صو با ئی حکو مت کو ارسا ل کر دی گئی ہے حتمی منظو ری حکو مت ِ وقت کر ے گی سر کل بکو ٹ میں سیا حت کے فر و غ اور یہا ں کے عوا م کی محر و میو ں کے ازا لے کیلئے کو ششیں شر وع ہیں ۔