اوسیا ء تا دھلہ روڈ کا کا م جو ن سے قبل مکمل کر دیا جا ئے گا،حق نوا ز عبا سی

بدھ 26 اپریل 2017 16:01

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) مری کے سیکر ٹری جنرل حق نوا ز عبا سی نے کہا کہ اوسیا ء تا دھلہ روڈ کا کا م جو ن سے قبل مکمل کر دیا جا ئے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ ( ن) کے سیکر ٹر ی جرنل حق نوا ز عبا سی نے کہا لے کہ وفا قی وزیر شا ہد خا قان عبا سی اور صو با ئی وزیر را جہ اشفا ق سرور کی خصو صی کا وشوں سے اوسیا ء تادھلہ روڈ کا کام جون تک مکمل کر لیا جا ئے گا دونو ں وزرا ء نے محکمہ ہا ئی وے کو سختی سے ہدا یت جا ری کی ہے کہ ا س سڑ ک کو جلد از جلد مکمل کر لیا جا ئے تاکہ عوا م کو درپیش مسا ئل حل ہو سکیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ شا ہد خا قا ن عبا سی اور را جہ اشفا ق سر ور کا شکر یہ ادا کر تا ہو ں کہ انھو ں نے ہما ر ا دیر ینہ مطا لبہ پو را کیا، حق نوا ز عبا سی نے مز ید کہا کہ اس کے علا وہ کڑ بگلہ روڈ ودیگر اہم سڑ کو ں کا کا م بھی شر وع ہو چکا ہے جب کہ وا ٹر سپلا ئی سکیم بھی جلد شرو ع کر دی جا ئے گی جس کے بعد اہلیا نِ علا قہ کے پا نی کے مسئلے پر قا بو پا لیا جا ئے گا ۔