سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے 70پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

بدھ 26 اپریل 2017 14:42

سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے 70پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2017ء) سعودی عرب نے غیر قانونی طورپر مقیم 70پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سعودی ائیر لائنز کی پرواز سے 70پاکستانی لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچے جنہیں ایف آئی اے نے ضروری پوچھ گچھ کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی۔

متعلقہ عنوان :