وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی کانیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ

بدھ 26 اپریل 2017 14:32

وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی کانیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ
مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2017ء) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ کیا،نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے سے 969میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی،منصوبے کا اب تک 91فیصد کام مکمل ہوچکا ہے،منصوبے کے تحت 242.25میگاواٹ کے چار یونٹ نصب کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ کیا،نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے سے 969میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی،منصوبے کے تحت 242.25میگاواٹ کے چار یونٹ نصب کئے جائیں گے،نیلم جہلم منصوبے کے اب تک دو یونٹ نصب کئے جاچکے ہیں،منصوبے کا اب تک 91فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔

متعلقہ عنوان :