Live Updates

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیدیا

عمران خان کا 10 ارب روپے کی پیش کش کا بیان جھوٹ ہے ،ْ بیان

بدھ 26 اپریل 2017 14:18

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کو جھوٹا قرار ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2017ء) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کا 10 ارب روپے کی پیش کش کا بیان جھوٹ ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے ایک روز قبل دعویٰ کیا کہ حکومت نے انہیں پاناما کیس میں خاموش رہنے کیلئے 10 ارب روپے کی پیشکش کی۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات