پاکستان کا ایک اور کبوتر بھارت جا پہنچا ،ْبھارتی بارڈ سکیورٹی فورسز نے پکڑ لیا

بدھ 26 اپریل 2017 12:49

پاکستان کا ایک اور کبوتر بھارت جا پہنچا ،ْبھارتی بارڈ سکیورٹی فورسز ..
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2017ء) پاکستان کا ایک اور کبوتر بھارت جا پہنچا جسے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے پکڑ لیاتاہم اس بار بھارتی میڈیا نے اس پر جاسوسی کا الزام نہیں لگایا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ اور راجستھان کی سرحد پر بھارت کی ببلیاں والا چیک پوسٹ پر نصب ایک ایل ایم جی کی بیرل پر پاکستان سے آنے والا سفید رنگ کا کبوتر آن بیٹھا ۔حکام نے کبوتر کو پکڑ لیا جس کے پر کے نیچے ایک نمبر بھی لکھا ہوا پایا گیا۔

متعلقہ عنوان :