اقوام متحدہ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کی طرح مسئلہ کشمیر کو بھی اجاگر کرے،پاکستانی مندوب کا یو این کمیٹی آن انفارمیشن کے 39 ویں اجلاس سے خطاب
بھارتی مندوب کی خطاب میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام
بدھ 26 اپریل 2017 12:13
(جاری ہے)
پاکستان مندوب نے کہا کہ اس بات پر بھی اپنی توجہ مبذول کرے کہ عشروں سے بے گھر لاکھوں مہاجرین اور ان کی صورتحال کو فراموش نہ کیا جائے۔
پاکستان نے گذشتہ چار عشروں سے لاکھوں مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دے رکھی ہے اور وہ عالمی برادری کی توجہ دنیا بھر میں موجود مہاجرین کی حالت زار بارے مبذول کراتا رہے گا۔انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے حال ہی میں پاکستان طالبہ ملالہ یوسفزئی کو امن کا سفیر مقرر کیا ہے اور اس موقع پر لاکھوں مہاجرین کی فیاضانہ میزبانی پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔انہوں نے پائیدار ترقی کے اہداف، انسانی حقوق اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے یو این انفارمیشن سینٹر کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ ادارہ اسی طرح بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے اقوام متحدہ کے امن دستوں کے کردار کو بھی اجاگر کرے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن دستوں کے لئے افرادی قوت فراہم کرنے والا ایک بڑا ملک ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان ثقافتی احیاء کے دور سے گذر رہا ہے اور تخلیقی سرگرمیوں کا مرکز بن رہا ہے۔پاکستان قدیم ثقافتی ورثے کا امین ہے اور اس نے حال ہی میں عالمی ادارے کے صدر دفتر میں متعدد ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.