راولپنڈی،اڈیالہ جیل میں قید مصری شہری کو سزا مکمل ہونے پر ملک بدر کر دیا گیا

بدھ 26 اپریل 2017 11:56

راولپنڈی،اڈیالہ جیل میں قید مصری شہری کو سزا مکمل ہونے پر ملک بدر کر ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2017ء) اڈیالہ جیل میں قید مصری شہری کو سزا مکمل ہونے پر ملک بدر کر دیا گیا۔ محمد یوسف کو گزشتہ سال فارن ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی تھی۔

(جاری ہے)

مصری باشندے کو غیر قانونی طور پر قیام پذیر ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ بد ھ کو اڈیالہ جیل میں قید مصری شہری یوسف کو سزا مکمل ہونے پر ملک بدر کر دیا گیا۔ محمد یوسف کو گزشتہ سال فارن ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی تھی۔ مصری باشندے کو غیر قانونی طور پر قیام پذیر ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :